مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 50- في صلاة الْمَرِيضِ. · حديث 2842
2842- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي خُشَيْنَةَ حَاجِبِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : دَخَلْت مَعَ الْحَكَمِ بْنِ الأَعْرَجِ عَلَى بَكْرٍ الْمُزَنِيّ وَهُوَ مَرِيضٌ ، فَقَالَ : أَصْلَيْتُمَ الْعَصْرَ ؟ قَالُوا : نَعَمْ ، فَقَامَ فَصَلَّى صَلاَةً فَأَخَفَّهَا لِمَرَضِهِ.
حضرت ابوخشینہ کہتے ہیں کہ میں حضرت حکم بن اعرج کے ساتھ کر مزنی کی بیماری میں ان کے پاس گیا، انہوں نے ہم سے پوچھا کہ کیا تم نے عصر کی نماز پڑھ لی؟ ہم نے کہا جی ہاں، اس پر وہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے ایسی نماز پڑھی جوان کی بیماری کے لئے انتہائی آرام دہ تھی۔
نَعَمْ فَقَامَ فَصَلَّى صَلاَةً فَأَخَفَّهَا لِمَرَضِهِ. ← اَصَلَّیْتُمُ الْعَصْرَ ← دَخَلْت مَعَ الْحَكَمِ بْنِ الأَعْرَجِ عَلَى بَكْرٍ الْمُزَنِيّ وَهُوَ مَرِيضٌ ← أَبِي خُشَيْنَةَ حَاجِبِ ابْنِ عُمَرَ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 50- In the sick prayer. · Hadith 2842
