مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 288- مَنْ كَانَ يَقُولُ : لاَ يُصَلِّيهَا حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ. · حديث 4786
4786- حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ بَعْضِ بَنِي أَبِي بَكْرَةَ ؛ أَنَّ أَبَا بَكْرَةَ نَامَ فِي دَالِيَةٍ لَهُمْ وَظَنَنَّا أَنَّهُ قَدْ صَلَّى الْعَصْرَ ، فَاسْتَيْقَظَ عِنْدَ غُرُوبِ الشَّمْسِ ، قَالَ : فَانْتَظَرَ حَتَّى غَابَتِ الشَّمْسُ ، ثُمَّ صَلَّى.
بنوابی بکرہ کے ایک آدمی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر ہ ہمارے ایک کمرے میں سو گئے ۔ ہم سمجھے کہ انہوں نے عصر کی نماز پڑھ لی ہوگی، وہ سورج کے غروب کے وقت کے وقت بیدار ہوئے تو انہوں نے سورج کے غروب ہونے کا انتظار کیا پھر نماز پڑھی۔
مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← أَيُّوبَ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 288- Who would say: He should not pray until the sun rises. · Hadith 4786
