مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 64- فِي الْهِلاَلِ يُرَى نَهَارًا ، أَيُفْطِرُ أَمْ لاَ ؟ · حديث 9542
9542- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ : رَأَيْتُ الْهِلاَلَ ، هِلاَلَ الْفِطْرِ قَرِيبًا مِنْ صَلاَةِ الظُّهْرِ ، فَأَفْطَرَ نَاسٌ ، فَأَتَيْنَا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، فَذَكَرْنَا لَهُ رُؤْيَةَ الْهِلاَلِ وَإِفْطَارَ مَنْ أَفْطَرَ ، قَالَ : وَأَمَّا أَنَا فَمُتِمّ يَوْمِي هَذَا إلَى اللَّيْلِ.
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے عید کا چاند ظہر کے وقت دیکھ لیا ۔ اس پر کچھ لوگوں نے روزہ افطار کر لیا۔ ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے ساری بات کا تذکرہ کیا ۔ انہوں نے فرمایا کہ میں تو اس روزے کو رات تک پورا کروں گا۔
يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 64- In the crescent moon, a day is seen, does it break the fast or not? · Hadith 9542
