مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 449- سُبِقَ بِرَكْعَةِ ، فَقَدَّمَهُ الإِمَامُ. · حديث 5945
5945- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ سَلمٍ بَنْ أَبِي الذَّيَّالِ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِي الرَّجُلِ يُسْبَقُ بِرَكْعَةٍ فَيُحْدِثُ الإِمَام ، فَيَأْخُذُ بِيَدِ الَّذِي سُبِقَ فَيُقَدِّمُهُ ، كَيْفَ يَصْنَعُ ؟ قَالَ : يُصَلِّي رَكْعَةً وَيَجْلِسُ ، ثُمَّ يَبْنِي عَلَى صَلاَةِ الْقَوْمِ ، فَإِذَا أَتَمَّ بِهِمْ أَرْبَعًا جَلَسَ فَتَشَهَّدَ ، ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِ رَجُلٍ فَسَلَّمَ ، ثُمَّ قَامَ الرَّجُلُ فَصَلَّى رَكْعَتَهُ الَّتِي سُبِقَ بِهَا.
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کی ایک رکعت چھوٹ گئی ، وہ نماز میں شامل ہوا ، امام کا وضو ٹوٹ گیا تو اس نے اس مقتدی کا ہاتھ پکڑ کر اسے آگے کر دیا ، اب وہ کیا کرے؟ حضرت حسن نے فرمایا کہ وہ ایک رکعت پڑھ کر بیٹھ جائے پھر لوگوں کی نمازپر بنا کرے ، جب انہیں چاررکعات پڑھا دے تو بیٹھ کر تشہد پڑھے ، پھر ایک آدمی کا ہاتھ پکڑ کر اسے آگے کر دے ، جب وہ سلام پھیر ے تو یہ کھڑا ہو کر اپنی چھوٹی ہوئی رکعت پڑھ لے ۔
الإِمَام فَيَأْخُذُ بِيَدِ الَّذِي سُبِقَ فَيُقَدِّمُهُ كَيْفَ يَصْنَعُ ← الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يُسْبَقُ بِرَكْعَةٍ ← سَلْمُ بْنُ أَبِي الذَّيَّالِ، ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 449- Rakaa was preceded by Imam. · Hadith 5945
