مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 81- في الغسل مِنَ الْجَنَابَةِ. · حديث 689
689- حَدَّثَنَا وَكِيعٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَنْ خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ ، قَالَتْ : وَضَعْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم غُسْلاً ، فَاغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ ، فَأَكْفَأَ الأَنَاءَ بِشِمَالِهِ عَلَى يَمِينِهِ ، فَغَسَلَ كَفَّهُ ، ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى فَرْجِهِ فَغَسَلَهُ ، ثُمَّ دَلَك يَدَهُ بِالأَرْضِ ، ثُمَّ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ ، ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى رَأْسِهِ ، ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهِ الْمَاءَ ، ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ رِجْلَيْهِ ، قَالَتْ : فَأَتَيْتُهُ بِثَوْبٍ فَرَدَّهُ ، وَجَعَلَ يَقُولُ بِالْمَاءِ هَكَذَا ؛ يَنْفُضُ الْمَاءَ.
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ فر ماتی ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے غسل کا پانی رکھا۔ آپ نے جنابت کاغسل اس طرح فرمایا کہ بائیں ہاتھ سے برتن کو جھکا کر پانی لیا، اس سے اپنی ہتھیلی کو دھو یا ، پھر شرم گاہ پر پانی بہا کراسے ھو یا ، پھر ہاتھ کوز مین پر ملا۔ پھرکلی کی ، پھر ناک میں پانی ڈالا ، پھر اپنے چہرے اور بازوؤں کو دھویا۔ پھر اپنے سر پر پانی ڈالا ، پھر اپنے سارے جسم پر پانی ڈالا ۔ پھر نہانے کی جگہ سے پیچھے ہٹ کر پاؤں دھوئے۔ فرماتی ہیں : میں آپ کے لئے کپڑ الائی تو آپ نے واپس کر دیا اور فر مایا کہ اس طرح پانی جھاڑا جا تا ہے ۔
خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← سَالِمٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 81- When doing ghusl from janaabah. · Hadith 689
