مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 95- مَا قَالُوا فِي الرَّجُلِ يَدْفَعُ زَكَاتَهُ إلَى قَرَابَتِهِ. · حديث 10632
10632- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : جَاءَتِ امْرَأَةُ عَبْدِ اللهِ إلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَتْ : إنَّ فِي حِجْرِي بَنِي أَخٍ لِي كَلاَلَةً ، فَيُجْزِينِي أَنْ أَجْعَلَ زَكَاةَ حُلِيِّي فِيهِمْ ؟ قَالَ : نَعَمْ.
حضر ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کی اہلیہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی خدمت میں آئیں اور عرض کی کہ میری پرورش میں میرا ایک بھتیجا ہے کیا میں اپنے زیورات کی زکوٰۃ اس کو دے سکتی ہوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا : ہاں ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 95 - What they say in a man pays his zakat to his kinship. · Hadith 10632
