مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 77- ما يقول الرَّجُلُ إذَا انْصَرَفَ. · حديث 3112
3112- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي شَيْخٌ ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ فِي دُبُرِ الصَّلاَةِ : اللَّهُمَّ أَنْتَ السَّلاَمُ ، وَمِنْك السَّلاَمُ ، تَبَارَكْت يَا ذَا الْجَلاَلِ وَالإِكْرَامِ . ثُمَّ صَلَّيْتُ إلَى جَنْبِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُهُنَّ ، قَالَ : فَقُلْتُ لَهُ : إنِّي سَمِعْت ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ مِثْلَ الَّذِي تَقُولُ ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو : إنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَقُولُهُنَّ.
حضرت صلہ بن زفر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر ؓ نماز کے بعد یہ کلمات کہا کرتے تھے(ترجمہ) اے اللہ! تو سلام ہے ، تجھی سے سلامتی ملتی ہے، تو بابرکت ہے اور جلال و اکرام والا ہے ۔ پھر میں نے حضرت عبداللہ بن عمر و کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے بھی یہی کلمات کہے۔ میں نے ان سے کہا کہ میں نے حضرت ابن عمر کو بھی یہی کلمات کہتے ہوئے سنا تھا۔ اس پر حضرت عبداللہ بن عمرو نے فرمایا کہ رسول اللہﷺ ان کلمات کو کہا کرتے تھے۔
ابْنِ عُمَرَ ← صِلَۃَ بْنَ زُفَرَ، ← شَيْخٌ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 77- What a man says when he leaves. · Hadith 3112
