مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 152- في التوقي مِنَ الْبَوْلِ. · حديث 1310
1310- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بَالَ قَاعِدًا ، فَتَفَاجَّ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّ وَرِكَهُ سَيَنْفَكُّ.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ہم کوان صاحب نے بیان کیا ( جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیٹھ کر پیشاب کرتے دیکھا )کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم دونوں ٹانگوں کو اتناز یادہ کھولتے کہ ہمیں خطرہ ہوتا کہ کہیں جسم مبارک زخمی نہ ہو جائے۔
مَنْ رَأَى النَّبِيَّ بَالَ قَاعِدًا فَتَفَاجَّ حَتَّى ظَنَنَّا أَنَّ وَرِكَهُ سَيَنْفَكُّ. ← الْحَسَنِ، ← مَنْصُورٌ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 152. In urine prevention. · Hadith 1310
