مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 386- في المريض تُرْمَى عَنْهُ الْجِمَارُ. · حديث 15394
15394- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : يُحْمَلُ الْمَرِيضُ إلَى الْجِمَارِ ، فَإِنَ اسْتَطَاعَ أَنْ يَرْمِيَ فَلْيَرْمِ ، وَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَلْيُوضَعَ الْحَصَى فِي كَفِّهِ ، ثُمَّ يُرْمَى بِهَا مِنْ كَفِّهِ.
حضرت ابراہیم ؒ فرماتے ہیں کہ مریض کو جمرات کی طرف لے کر جایا جائے گا ، اگر طاقت رکھے تو خود رمی کر لے،اوراگر طاقت نہ ر کھے تو کنکر یاں اس کی ہتھیلی پر رکھ دی جائیں پھر کوئی شخص اس کی ہتھیلی سے کنکر یاں اٹھا کر رمی کر لے۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 386- In the patient, the wall is thrown at him. · Hadith 15394
