مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 69- في الرجل يَقُولُ : هُوَ يَنْحَرُ ابْنَهُ. · حديث 12652
12652- حدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عَبَّاسٍ ، عَنْ رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَنْحَرَ ابْنَهُ ، قَالَ : يَنْحَرُ مِئَة مِنَ الإِبِلِ كَمَا فَدَى بِهَا عَبْدُ الْمُطَّلِبِ ابْنَهُ ، قَالَ : وقال غَيْرُهُ : كَبْشًا كَمَا فَدَى إبْرَاهِيمُ ابْنَهُ إِسْحَاقَ ، فَسَأَلْت مَسْرُوقًا ، فَقَالَ : هَذَا مِنْ خَطوَاتِ الشَّيْطَانِ ، لاَ كَفَّارَةَ فِيهِ.
حضرت عامر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فر مایاوہ سواونٹ ذبح کرے گا جس طرح حضرت عبدالمطلب نے اپنے بیٹے کافد یہ دیا تھا ، اور ان کے علاوہ حضرات فرماتے ہیں دنبہ ذبع کرے گا جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے حضرت اسحاق علیہ السلام (اساعیل علیہ السلام) کی جگہ کیا تھا، پھر میں نے حضرت مسروق رحمتہ اللہ علیہ سے اس کے متعلق دریافت کیا، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہ شیطان کے راستوں میں ایک راستہ ہے اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔
هَذَا مِنْ خَطوَاتِ الشَّيْطَانِ لاَ كَفَّارَةَ فِيهِ. ← غَيْرُهُ كَبْشًا كَمَا فَدَى إبْرَاهِيمُ ابْنَهُ إِسْحَاقَ فَسَأَلْت مَسْرُوقًا ← يَنْحَرُ مِئَة مِنَ الإِبِلِ كَمَا فَدَى بِهَا عَبْدُ الْمُطَّلِبِ ابْنَهُ ← رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ يَنْحَرَ ابْنَهُ ← سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عَبَّاسٍ ← عَامِرٍ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← عَبْدُ الرَّحِيمِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 69- In the man says: He slays his son. · Hadith 12652
