مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 254 - مَا قَالُوا إذَا طَلَّقَ سِرًّا رَاجَعَ سِرًّا. · حديث 19570
19570- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ , عَنْ جُوَيْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ , عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : إذَا طَلَّقَ سِرًّا رَاجَعَ سِرًّا فتلك رَجْعَةٌ ، فَإِنْ وَاقَعَ فَلاَ بَأْسَ , وَإِنْ طَلَّقَ عَلانِيَّتِة وَرَاجَعَ فَلْيُشْهِدْ عَلَى رَجْعَتِهِ.
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب پوشیدگی سے طلاق دی تو رجوع بھی پوشیدگی سے کرلے ،تو یہ رجو ع ہے۔اگر اس کے بعد اس نے جماع بھی کرلیا توا س میں کوئی حرج نہیں ہے۔اگر طلاق علانیہ دی اور رجوع کرلیا تو اپنے رجوع پر گواہ بنالے۔
عَبْدُ اللَّهِ ← الضَّحَّاكُ، ← جُوَيْبِرٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 254 - They would not say if he had released a secret, and he would revise a secret. · Hadith 19570
