مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 838- إِذَا كَانَ عَلَى الرَّجُلِ قَمِيصٌ وَمِلْحَفَةٌ ، كَيْفَ يَصْنَع ؟ · حديث 8952
8952- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : إِنْ كَانَ عَلَيْك قَمِيصٌ وَمِلْحَفَةٌ فَتَوَشَّحْ بِالْمِلْحَفَةِ ، وَإِنْ كَانَ تُبَّانٌ وَمِلْحَفَةٌ فَالْتَفِعْ بِالْمِلْحَفَةِ.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہا اگر ایک آدمی کے پاس قمیض اور چادر ہو تو وہ چادر کو بائیں کندھے پر ڈالے اور دائیں کندھے کو ظاہر رکھے ۔ اگر اس کے پاس چھوٹا پاجامہ اور چادر تو چادر کو اوپر سے نیچے تک ڈال لے ۔
مُجَاهِدٍ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 838- If a man has a shirt and a robe on it, how is it made? · Hadith 8952
