مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 103- مَا قَالُوا فِي صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ ، بِغَيْرِ عَرَفَةَ. · حديث 9806
9806- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : صَوْمُ عَرَفَةَ كَفَّارَةُ سَنَتَيْنِ : سَنَةٍ مَاضِيَةٍ ، وَسَنَةٍ مُسْتَقْبَلَةٍ.
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یوم عرفہ کا روزہ دوسال کے گناہوں کا کفارہ ہے ، ایک گذشتہ سال کے گناہوں اور ایک آنے والے سال کے گناہوں کا۔
أَبِي قَتَادَةَ، ← أَبِي الْخَلِيلِ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 103. They did not fast on the day of Arafat, without knowing it. · Hadith 9806
