مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 105- في ثواب الْعِتْقِ. · حديث 12774
12774- حدَّثَنَا أبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ ، قَالَ : قلْنَا لِكَعْبِ بْنِ مُرَّةَ : يَا كَعْب بْنِ مُرَّةَ ، حدَّثَنَا عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم وَاحْذَرْ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : مَنْ أَعْتَقَ امْرَءًا مُسْلِمًا كَانَ فَكَاكُهُ مِنَ النَّارِ ، يُجْزِي بِكُلُّ عَظْمٍ مِنْهُ عَظْمًا مِنْهُ ، وَمَنْ أَعْتَقَ امْرَأَتَيْنِ مُسْلِمَتَيْنِ كَانَتَا فَكَاكُهُ مِنَ النَّارِ ، يُجْزِي بكل عظمين مِنْهُمَا عَظْمٌ مِنْهُ.
حضرت شرحبیل بن السمط رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت کعب بن مرہ رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: اے کعب! ہمیں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث سنائیں ، آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جوشخص کسی مسلمان کو آ زادکرے تو وہ اس کے لیے آگ سے بچاؤ کا ذریعہ ہے، اس کے ہر جوڑ کی طرف سے (ہڈی) اس آ زاد ہونے والے کا ہر جوڑ اور جو دو مسلمان باند یوں کو آ زاد کرے تو وہ دونوں اس کے لیے آگ سے بچاؤ اور ڈھال ہیں ، ان دونوں کے جوڑ اس کے ایک جوڑ کی طرف سے کافی ہوجائیں گے ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← رَسُولِ اللَّهِ وَاحْذَرْ ← قلْنَا لِكَعْبِ بْنِ مُرَّةَ يَا كَعْب بْنِ مُرَّةَ ← شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 105- The reward of emancipation · Hadith 12774
