مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 198- فِي خِطْبَةِ النّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، أيّ يَومٍ خَطَبَ ؟. · حديث 14162
14162- حدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَتَى عَرَفَاتٍ حَتى إذَا زَاغَتِ الشَّمْسُ أَمَرَ بِالْقَصْوَاءِ فَرُحِلَتْ لَهُ ، فَأَتَى بَطْنَ الْوَادِي فَخَطَبَ النَّاسَ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم عرفات تشریف لائے، جب سورج زائل ہو گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قصواء اونٹنی کا حکم فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اس پر کجاوا ڈالا گیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم بطن وادی میں تشریف لائے اور لوگوں کو خطبہ ارشادفرمایا۔
جَابِرٍ ← أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 198- In the sermon of the Prophet, may God bless him and grant him peace, which day did he address? · Hadith 14162
