مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 50- أويس القرنِيِّ رحمه الله. · حديث 33009
33009- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَةِ رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي مِثْلُ رَبِيعَةَ وَمُضَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي حَوْشَبٌ : قَالَ : فَقُلْنَا لِلْحَسَنِ : هَلْ سَمَّى لَكُمْ ، قَالَ : نَعَمْ أُوَيْسٌ الْقَرَنِيُّ.
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشا دفرمایاؒ میری امت میں سے ایک آدمی کی شفاعت کی وجہ سے قبیلہ ربیعہ اور قبیلہ مضر کے جتنے افراد جنت مین داخل ہوں گے ۔ حضرت حویثب فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت حسن سے ہوچھا: کیا تمہیں اس شخص کا نام بتلا یا گیا تھا: آپ نے فرمایا: جی ہاں! حضرت اویس قرنی ۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 50- Awais Al-Qarni, may God have mercy on him. · Hadith 33009
