مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 47- ما ذكِر فِي ابنِ عمر رضي الله عنه. · حديث 32997
32997- حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : لَقَدْ رَأَيْتنَا وَإِنَّا لَمُتَوَافِرُونَ ، وَمَا فِينَا أَحَدٌ أَمْلَكُ لِنَفْسِهِ مِنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: تحقیق میں نے ہمارے لوگوں کو دیکھ ۔ بے شک ہم سب و افرا مال والے تھے ۔ اور ہم میں کوئی شخص ایسا نہیں تھا۔ جو اپنے نفس پر حضرت عبداللہ بن عمر سے زیادہ مالک ہو ۔
عَبْدُ اللهِ لَقَدْ رَأَيْتنَا ← إِبْرَاهِيمَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 47- What was mentioned in Ibn Umar, may God be pleased with him? · Hadith 32997
