مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 28- ما ذكِر فِي عبدِ اللهِ بنِ مسعودٍ رضي الله عنه. · حديث 32901
32901- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ , عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ , عَنْ أَبِي خَالِدٍ , قَالَ : وَفَدْت إِلَى عُمَرَ فَفَضَّلَ أَهْلَ الشَّامِ عَلَيْنَا فِي الْجَائِزَةِ , فَقُلْنَا لَهُ , فَقَالَ : يَا أَهْلَ الْكُوفَةِ أَجَزِعْتُمْ أَنْ فَضَّلْت أَهْلَ الشَّامِ عَلَيْكُمْ فِي الْجَائِزَةِ لِبُعْدِ شُقَّتِهِمْ , فَقَدْ آثَرْتُكُمْ بِابْنِ أُمِّ عَبْدٍ.
32901 – حضرت مالک بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو خالد نے ارشاد فرمایا: کہ میں وفد لے کر حضرت عمر کے پاس ایا تو انہوں نے شام والوں کو انعام دینے میں ہم پر فضیلت دی اس بارے میں ہم نے ان سے پوچھا : تو انہوں نےف رمایا: اے کوفہ والو! کیا تم گھبراتے ہو اس بات سے کہ میں نے انعام دینے میں شام والوں کو تم پر فضیلت دی تمہاری روزی کی وجہ سے ۔ تحقیق میں نے ام عبد کے مقابلہ میں ؤد پر تم کو ترجیح دی ہے ۔
وَفَدْت إلَى عُمَرَ فَفَضَّلَ أَهْلَ الشَّامِ عَلَيْنَا فِي الْجَائِزَةِ فَقُلْنَا لَهُ ← أَبِي خَالِدٍ ← مَالِکِ بْنِ الْحَارِثِ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 28- What was mentioned in Abdullah bin Masoud, may God be pleased with him? · Hadith 32901
