مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 17- ما ذكِر فِي فضلِ عثمان بنِ عفّان رضي الله عنه. · حديث 32709
32709- حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى , قَالَ : أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ , عَنْ إيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم بَايَعَ لِعُثْمَانَ ِإِحْدَى يَدَيْهِ عَلَى الأُخْرَى , فَقَالَ النَّاسُ : هَنِيئًا لأَبِي عَبْدِ اللهِ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ آمِنًا , فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لَوْ مَكَثَ كَذَا وَكَذَا سَنَةً مَا طَافَ حَتَّى أَطُوفَ.
32708 - حضرت عبداللہ بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت نعمان بن بشیر نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان نے ان کو ای خط دے کر حضرت عائشہ کے پاس بھیجا ت وانہوں نے وہ خط ان کو دے دیا تو حضر ت عائشہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ حدیث بیان نہ کروں جو میں نے رسول اللہﷺ سے سنی تھی ؟ میں نے کہا: کیوں نہیں! ضرور سنائیں ۔ آپ نے فرمایا: ایک دن میں اور حضرت حفصہ حضور ﷺ کے پاس تھیں تو آپ ﷺ فرمانے لگے ۔ کاش کہ ہمارے پاس کوئی آدمی ہوتا تو وہ ہم سے بات کرتا ۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ! میں حضرت ابو بطکر کو پیغام نہ بھیج دوں کہ وہ آئین اور ہم سے بات چیت کریں ؟ پس آپ ﷺ خاموش رہے ۔ پھر حضرت حفصہ نے کہا: اے اللہ کے رسول ﷺ ! میں حضرت عمر کی طرف پیغام بھیج نہ دوں کہ وہ ہمسے بات چیت کر یں ۔ پس آپﷺ خاموش رہے ۔
أَبِيهِ ← إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ ← موسى بن عبيدة ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 17- What was mentioned in Fadl Othman bin Affan, may God be pleased with him? · Hadith 32709
