مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 7- ما ذكِر مِمَّا فضّل الله بِهِ عِيسى صَلَّى الله عليه وسلم. · حديث 32541
32541- حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ رَفَعَهُ إلَى عِيسَى ، قَالَ : قَالَ : لاَصْحَابِهِ اتَّخِذُوا الْمَسَاجِدَ مَسَاكِنَ , وَاِتَّخِذُوا الْبُيُوتَ مَنَازِلَ , وَانْجُوا مِنَ الدُّنْيَا بِسَلاَمٍ , وَكُلُوا مِنْ بَقْلِ الْبَرِيَّةِ , وَزَادَ فِيهِ الأَعْمَشُ : وَاشْرَبُوا مِنَ مَاءِ الْقَرَاحِ.
32541 - حضرت ابو صالح مرفوعا حضرت عیسیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ نے اپنے ساتھیوں سے رمایا کہ مسجدوں کو ٹھکانے بناؤ اور گھروں کو راستے کی منزل سمجھو اور دنیا سے سلامتی کے ساتھ نجات پا جاؤ اور دیہات کی سبزیاں کھایا کرو اعمش اس میں یا ضافہ کرتے ہین کہ سادہ پانی پیو۔
أَبِي صَالِحٍ رَفَعَهُ إلَى عِيسَى ← عَاصِمٍ، ← شَرِيکٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 7 - What was mentioned about what God favored by Jesus, peace and blessings be upon him. · Hadith 32541
