مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 597- مَنْ كَانَ لاَ يَقْنُتُ فِي الْفَجْرِ. · حديث 7063
7063- حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ شَيْخٍ ، أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ عُثْمَانَ فَلَمْ يَقْنُتْ.
حضرت سلیمان تیمی ایک بزرگ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ کہتے کہ میں نے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے نماز ادا کی، انہوں نے اس میں دعائے قنوت نہیں پڑھی۔
شَيْخٍ أَنَّهُ صَلَّى خَلْفَ عُثْمَانَ فَلَمْ يَقْنُتْ. ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 597- Whoever does not pray at dawn. · Hadith 7063
