مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 62- فِي فضلِ العربِ. · حديث 33141
33141- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، قَالَ : كَانَ عَمْرُو بْنُ مَعْدِي كَرِبَ يَمُرُّ عَلَيْنَا أَيَّامَ الْقَادِسِيَّةِ وَنَحْنُ صُفُوفٌ فَيَقُولُ : يَا مَعْشَرَ الْعَرَبِ كُونُوا أسودا أشداء , فإنما الأسد من أَغْنَى شَأْنَهُ , إِنَّمَا الْفَارِسِيُّ تَيْسٌ بَعْدَ أَنْ يَلْقَى نَيْزَكَهُ.
33141 - حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن معد کرب قادسیہ کے دن ہمارے پاس سے گزرے اس حال میہں کہ ہم صفوں میں تھے آپ نے فرمایا: اے گروہ عرب ! تم لوگ سخت حملہ کرنے والے شیر بن جاؤ۔ بے شک شیر تو اپنی حالت سے بے پروا ہوتا ہے ۔ بے شک ایرانیتو اس ہرن کی طرح ہیں جس کو نیزہ لگ چکا ہو ۔
كَانَ عَمْرُو بْنُ مَعْدِي كَرِبَ يَمُرُّ عَلَيْنَا أَيَّامَ الْقَادِسِيَّةِ وَنَحْنُ صُفُوفٌ ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 62- In the favor of the Arabs. · Hadith 33141
