مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 53- فِي فَضْلِ الأَنْصَارِ. · حديث 33033
33033- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَجَعَلَ يَذْكُرُ قُرَيْشًا ، وَمَا جَمَعَتْ وَجَعَلَ يَتَوَعَّدُهُ بِهِمْ ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : يَأْبَى ذَلِكَ عَلَيْك بَنُو قَيْلَةَ , إنَّهُمْ قَوْمٌ فِي حَدِّهِمْ فَرْطٌ.
33033 - حضرت عاصم بن عمر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہﷺ کے پاس آیا۔ اور قریش اور ان کی جمعیت کا ذکر کر کے ان کی طرف سے دھمکیاں دینے لگا ۔ اس پر رسول اللہﷺ نے اسے ارشاد فرمایا: قبیلہ اوس اور خزرج والے تیرے خلاف بغاوت کرتے ہیں اور بے شک یہ ایسی قوم ہیں کہ جن کا غصہ کے سامنے کوئی ٹھہر نہیں سکتا ۔
عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 53- In the favor of Al-Ansar. · Hadith 33033
