مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 16- ما ذكِر فِي فضلِ عمر بنِ الخطّابِ رضي الله عنه. · حديث 32673
32673- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ , عَنْ يُونُسَ , قَالَ : كَانَ الْحَسَنُ رُبَّمَاْ ذُكِرَ عُمَرَ , فَقَالَ : وَاللهِ مَا كَانَ بِأَوَّلِهِمْ إسْلاَمًا , وَلاَ أَفْضَلِهِمْ نَفَقَةً فِي سَبِيلِ اللهِ , وَلَكِنَّهُ غَلَبَ النَّاسَ بِالزُّهْدِ فِي الدُّنْيَا وَالصَّرَامَةِ فِي أَمْرِ اللهِ , وَلاَ يَخَافُ فِي اللهِ لَوْمَةَ لاَئِمٍ.
32673 - حضر ت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسین کبھی حضرت عمر کا ذکر کرتے تو فرماتے : اللہ کی قسم اگر چہ وہ پہلے اسلام لانے والوں میں سے نہیں تھے اور نہ ہی اللہ کے رساتہ می خڑچ کرنے والوں میں زیادہ افضل تھے لیکن وہ دنیا سے بے رغبتی میں لوگوں پر غالب تھے ۔ اور اللہ کے دین کے معاملہ میں سخت مزاج تھے ۔ اور اللہ کے بارے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈرتے تھے ۔
عُمَرَ، ← كَانَ الْحَسَنُ رُبَّمَا ← يُونُسَ ← محمد بن مروان
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 16- What was mentioned in the virtue of Umar ibn Al-Khattab, may God be pleased with him? · Hadith 32673
