مصنف ابن أبي شيبة · 30-كِتاب الْفَضَائِلِ ‹ 15- ما ذُكِرَ فِي أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رضي الله عنه. · حديث 32625
32625- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : ذَكَرَ رَجُلاَنِ عُثْمَانَ ، فَقَالَ أَحَدُهُمَا : قُتِلَ شَهِيدًا , فَتَعَلَّقَ بِهِ الآخَرُ فَأَتَى بِهِ عَلِيًّا ، فَقَالَ : إِنَّ هَذَا يَزْعُمُ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ قُتِلَ شَهِيدًا ، قَالَ : قُلْتُ ذَاكَ ؟ قَالَ : نَعَمْ , أَمَا تَذْكُرُ يَوْمَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، وَعِنْدَهُ أَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ وَعُثْمَان , فَسَأَلْت النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَعْطَانِي , وَسَأَلْت أَبَا بَكْرٍ فَأَعْطَانِي , وَسَأَلْت عُمَرَ فَأَعْطَانِي , وَسَأَلْت عُثْمَانَ فَأَعْطَانِي ، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ , ادْعُ اللَّهَ أَنْ يُبَارِكَ لِي ، قَالَ : وَمَا لَكَ لاَ يُبَارَكُ لَكَ وَقَدْ أَعْطَاك نَبِيٌّ وَصِدِّيقٌ وَشَهِيدَانِ ، فَقَالَ عَلِيٌّ : دَعْهُ ، دَعْهُ ، دَعْهُ.
32625 - حضرت محمد فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں نے حضرت عچمان کا ذکر کیا پس ان میں سے ایک کہنے لگا۔ ان کو شہید کر دیا گیا تو دوسرا اس کو پکڑ کر حضرت علی کے پاس لے آیااور کہنے لگا: بلا شبہ یہ شخص کہتا ہے کہ حضرت عثمان کو شہید کر دیا گیا تھ ا! آپ نے فرمایا : تم نے یہ کہا ہے ؟ اس شخص نے کہا: جی ہاں! کہا آپ کو یاد نہیں وہ دن جب میں نبی کریمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت عثمان آپﷺ کے پاس تھے۔ پاس می نے نبی کریمﷺ سے مانگا تو آپ ﷺ نے مجھے عطا فرما یا: اور میں نے حضرت ابو بکر سے سوال کی ا تو انہوں نے بھی مجھے عطا فرمایا : اور میں نے حضرت عمر سے سوال کیا تو انہوں نے بھی مجھے عطا فرمایا: اور میں نے حضرت عثمان سے سوال کیا تو انہوں نے بھی مجھے عطا کیا۔
قُلْتُ ذَاكَ ← إِنَّ هَذَا يَزْعُمُ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ قُتِلَ شَهِيدًا ← أَحَدُهُمَا قُتِلَ شَهِيدًا فَتَعَلَّقَ بِهِ الآخَرُ فَأَتَى بِهِ عَلِيًّا ← رَجُلاَنِ عُثْمَانَ ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 30- The Book of Virtues › 15- What was mentioned in Abu Bakr Al-Siddiq, may God be pleased with him? · Hadith 32625
