مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 17- فِي زوجٍ وأمٍّ وإِخوةٍ وأخواتٍ لأبٍ وأُمٍّ ، وأخواتٍ وإِخوةٍ لأُمٍّ ، مِن شرك بينهم. · حديث 31751
31751- حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، قَالَ : مَاتَتِ ابْنَةٌ لِلْحَسَنِ بْنِ الْحَسَنِ وَتَرَكَتْ زَوْجَهَا وَأُمَّهَا وَإِخْوَتَهَا لأُمِّهَا وَإِخْوَتَهَا لأَبِيهَا وَأُمِّهَا ، فَارْتَفَعُوا إلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، فَأَعْطَى الزَّوْجَ النِّصْفَ ، وَالأُمَّ السُّدُسَ ، وَأَشْرَكَ بَيْنَ الإِخْوَةِ مِنَ الأُمِّ وَالإِخْوَةِ مِنَ الأَبِ وَالأُمِّ ، وَقَالَ لِلزَّوْجِ : أَمْسِكْ عَنْ أَتْرَابِكَ ، أَيَلْحَقُ بِهِمْ سَهْمٌ آخَرُ ، حَتَّى يُنْظر حُبْلَى هِيَ أَمْ لاَ ؟.
31751 - عبداللہ بن محمد بن عقیل فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن حسن کی ایک بیٹی فوت ہو گئی اور اس نے شو ہر ماں ماں شریک بھائی اور حقیقی بھائی چھوڑے انہوں نے معاملہ حضرت عمر بن عبدالعزیز تک پہنچایا تو انہوں نے شوہر کو نصف مال اور ماں کو چھٹا حصہ دیا اور ماں شریک بھائیوں اور حقیقی بھائیوں کو برابر کا شریک بنایا اور چوہر سے فرمایا کہ اپنے ہم عمرو ں سے رکے رہو کہ آیا ان کو ایک اور حصہ ملتا ہے؟ یہاں تک کہ یہ بات معلوم ہو جائے کہ وہ حاملہ ہے یا نہیں!
عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← ابْنُ مَهْدِيٍّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 17- In a husband, mother, brothers, and sisters of a father and mother, and sisters and brothers of a mother, from the trap between them. · Hadith 31751
