حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ عورت جس نے اپنے دو ماں شریک بھائی چھوڑے ہوں جن میں سے ایک اس کا چچا زا د بھائی ہو اس کے بارے میں حضرت علی اور حضرت زید نے فرمایا کہ مال ان کے درمیان برابری کے ساتھ تقسیم ہو گا ۔
31740- اسما عیل بن عبدالملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے ایک بیٹی اور دو چچا کے بیٹوں کے بارے میں پوچھا جن میں سے ایک ماں شریک بھائی تھا انہوں نے فرمایا : بیٹی کے لئے نصف مال ہے اور باقی اس چچا زاد بھائی کے لئے ہے جو مال شریک بھائی نہیں اور ماں شریک بھائی اولاد کے ہوتے ہوئے وارث نہیں ہوتا راوی فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت عط ء سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت سعید سے غلطی ہوئ بیٹی کے لئے نصف مال ہے اور باقی ان دونوں کے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہو گا ۔
إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 13- In a daughter, and two cousins, one of whom is a sibling brother. · Hadith 31740
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 14- فِي امرأةٍ تركت أعمامها ، أحدهم أخوها لأُمِّهَا. · حديث 31741
فضیل حضرت ابراہیم سے اس عورت کے بارے میں نقل کرتے ہیں جس نے اپنے چچاؤں کو چھوڑا جن میں سے ایک اس کا ماں شریک بھاےئی تھا اس کے بارے میں حضرت علی اور حضرت زید نے یہ فیصلہ کیا کہاس کے ماں شریک بھائی کے لئے چھٹا حصہ ہے پھ روہ بعد میں ان چچاؤں کے ساتھ مال میں شریک ہو جائے اور اس مسئلے میں حضرت ابن مسعود نے یہ فیصلہ فرمایا کہ تمام مالاسی کا ہے اور یہ مسئلہ اس نسب کا ہے جو حالت شرک میں ہو پھر اس کے گھر والے بعد میں مسلمان ہو جائیں۔
فُضَيْلٍ ← بسَّامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 14- In a woman who left her uncles, one of them was her brother's mother. · Hadith 31741
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 15- فِي امرأةٍ تركت إخوتها لأُمِّهَا رِجالاً ونِساءً وهم بنو عمِّها فِي العصبةِ. · حديث 31742
حضرت ابراہیم سے اس عورت کے بارے میں روایت ہے جو اپنے ماں شریک بھائی اور بہن چھوڑ کر مرے اور وہ عصبہ میں سے اس کے چچا زاد بھائی بھی ہوں فرمایا کہ وہ ایک تہائی آپس میں تقسیم کر لیں گے جس میں مردوں اور عورتوں کا حصہ برابر ہو گا اور باقی دو تہائی ان میں سے صرف مردوں کے لئے ہ وگا نہ کہ عورتوں کے لئے یہ تمام صحابہ کرام کا فیصلہ ہے ۔
فُضَيْلٍ ← بسَّامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 15- In a woman who left her siblings to her mother, both men and women, while her cousin was in the league. · Hadith 31742
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 16- فِي ابنتينِ وبنِي ابنٍ رِجالٍ ونِساءٍ. · حديث 31743
حضرت فضیل حضرت ابراہیم نخعی سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جو اپنی دو بیٹیاں اور پوتے پوتیاں چھوڑ کر مرے کہ اس کی دونوں بیٹیوں کے لئے دو تہائی مال ہے اور باقی مردوں کے لئے ہے نہ کہ عورتوں کے لئے اور حضرت عبداللہ بن مسعود بہنوں اور بیٹیوں کا حصہ دو تہائی سے زیادہ نہیں لگایا کرتے تھے اور حضرت علی اور حضرت زید آپس میں شریک بنایا کرتے تھے اور باقی مال اس طرح تقسیم کیا جائے گا کہ ایک مرد کے لیے دو عورتوں کے حصے کے باراب حصہ لگایا جائے گا ۔
فُضَيْلٍ ← بسَّامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 16- In two daughters and sons, men and women. · Hadith 31743
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 17- فِي زوجٍ وأمٍّ وإِخوةٍ وأخواتٍ لأبٍ وأُمٍّ ، وأخواتٍ وإِخوةٍ لأُمٍّ ، مِن شرك بينهم. · حديث 31744
حکم بن مسعود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو دیکھا کہ انہوں نے حقیقی بھائیوں کو ماں شریک بھائیوں کے ساتھ ایک تہائی مال میں برابر شریک کیا ان سے ایک آدمی نے کہا کہ آپ نے اس جیسے ایک مسئلے میں گذشتہ سال کچھ اور فیصلہ دیا تھا آپ نے پوچھا کہ میں نے کیا فیصلہ کیا تھ ا؟ اس نے کہا کہ آپ نے مال ماں شریک بھائیوں کو دے دیا تھا اور حقیقی بھائیوں کو کچھ نہیں دیا تھا آپ نے فرمایا کہ وہ فیصلہ بھی اسی طرح درست تھا جس طرح ہم نے کیا تھا اور یہ فیصلہ بھی اسی طرح درست ہے جس طرح ہم کر رہے ہیں۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 17- In a husband, mother, brothers, and sisters of a father and mother, and sisters and brothers of a mother, from the trap between them. · Hadith 31744
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 17- فِي زوجٍ وأمٍّ وإِخوةٍ وأخواتٍ لأبٍ وأُمٍّ ، وأخواتٍ وإِخوةٍ لأُمٍّ ، مِن شرك بينهم. · حديث 31745
31745 - ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر زید اور ابن مسعود شوہر ماں حقیقی بھائیوں اور ماں شریک بہنوں کو مال میں برابر شریک کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ ان کو باپ نے صرف قرابت داری کا ہی فائدہ پہنچایا ہے اور وہ مردوں اور عورتوں کو برابر حصہ دیا کرتے تھے ۔
مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 17- In a husband, mother, brothers, and sisters of a father and mother, and sisters and brothers of a mother, from the trap between them. · Hadith 31745
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 17- فِي زوجٍ وأمٍّ وإِخوةٍ وأخواتٍ لأبٍ وأُمٍّ ، وأخواتٍ وإِخوةٍ لأُمٍّ ، مِن شرك بينهم. · حديث 31746
31746 - حضرت ابراہیم نے اس عورت کے بارے میں ٖرمایا جس نے موت کے وقت اپنے شوہر ماں حقیقی بھائی اور ماں شریک بھائی چھوڑے کہ اس کے شوہر کے تین حصے یعنی کل مال کا نصف ہو گااور اس کی ماں کے لئے ایک حصہ یعنی کل مال کا چھٹا حصہ ہو گا اور اس کے ماں شریک بھائیوں کے لئے دو حصے یعنی ایک تہائی مال ہو گا اور آپ نے اس عورت کے باپ اور ماں کو میرا ث کا کوئی حصہ نہیں دلا یا۔
فُضَيْلٍ ← بسَّامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 17- In a husband, mother, brothers, and sisters of a father and mother, and sisters and brothers of a mother, from the trap between them. · Hadith 31746
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 17- فِي زوجٍ وأمٍّ وإِخوةٍ وأخواتٍ لأبٍ وأُمٍّ ، وأخواتٍ وإِخوةٍ لأُمٍّ ، مِن شرك بينهم. · حديث 31747
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 17- In a husband, mother, brothers, and sisters of a father and mother, and sisters and brothers of a mother, from the trap between them. · Hadith 31747
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 17- فِي زوجٍ وأمٍّ وإِخوةٍ وأخواتٍ لأبٍ وأُمٍّ ، وأخواتٍ وإِخوةٍ لأُمٍّ ، مِن شرك بينهم. · حديث 31748
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 17- In a husband, mother, brothers, and sisters of a father and mother, and sisters and brothers of a mother, from the trap between them. · Hadith 31748
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 17- فِي زوجٍ وأمٍّ وإِخوةٍ وأخواتٍ لأبٍ وأُمٍّ ، وأخواتٍ وإِخوةٍ لأُمٍّ ، مِن شرك بينهم. · حديث 31749
31749 - عمرو بن شعیب بن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بھی اس مسئلے میں ایسا ہی فیصلہ کیا اور فرمایا کہ باپ نے صرف ان میں قرابت کا ہی اضافہ کیا ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 17- In a husband, mother, brothers, and sisters of a father and mother, and sisters and brothers of a mother, from the trap between them. · Hadith 31749
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 17- فِي زوجٍ وأمٍّ وإِخوةٍ وأخواتٍ لأبٍ وأُمٍّ ، وأخواتٍ وإِخوةٍ لأُمٍّ ، مِن شرك بينهم. · حديث 31750
31750 - ابن طاؤس روایت کرتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے فرمایا کہ اس میت کی ماں کو چھٹا حصہ اور اس کے شوہر کو نصف مال دیا جائے گا اور ایک تہائی ماں شریک بھائیوں اور حقیقی بھائیوں کے درمیان تقسیم کیا جائے گا ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 17- In a husband, mother, brothers, and sisters of a father and mother, and sisters and brothers of a mother, from the trap between them. · Hadith 31750