مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 118- مَنْ قَالَ : يرِث ما لم يقسم المِيراث. · حديث 32291
32291- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبَانَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ : النَّصْرَانِيُّ إذَا مَاتَ لَهُ الْمَيِّتُ فَقُسِمَ مِيرَاثُهُ وَبَقِيَ بَعْضُهُ ، ثُمَّ أَسْلَمَ فَقَدْ أَدْرَكَ.
32291 – عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب نصرانی کا کوئی رشتہ دار مر جائے اور اس کی میراث تقسیم کرنے کے بعد کچھ بچ جائے پھر وہ اسلام لائے تو اس نے پا لیا۔
عِكْرِمَةَ، ← الْحَكَمُ بْنُ أَبَانَ، ← مُعْتَمِرٌ
Hadith 32291
