مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 113- فِي الكلالةِ : من هم ؟. · حديث 32255
32255- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : قَالَ أَبُو بَكْرٍ : رَأَيْت فِي الْكَلاَلَةِ رَأْيًا ، فَإِنْ يَكُ صَوَابًا فَمِنَ اللهِ ، وَإِنْ يَكُ خَطَأً فَمِنْ قِبَلِي وَالشَّيْطَانِ : الْكَلاَلَةُ مَا عَدَا الْوَلَدَ وَالْوَالِدَ.
32255 – شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر نے فرمایا کہ میری کلالہ کے بارے میں ایک رائے ہے اگر وہ درست ہو تو اللہ کی جانب سے ہے اور اگر خطا ہو تو میری او ر شیطان کی جانب سے کلالہ وہ رشتہ دار ہیں جو اولاد اور والد کے علاوہ ہوں ۔
الشَّعْبِيِّ، ← عَاصِمٍ، ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 113- In fatigue: Who are they? · Hadith 32255
