مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 109- فِي الرّجلِ يسلِم على يدي رجلٍ ثمّ يموت مَنْ قَالَ : يرِثه ؟. · حديث 32231
32231- حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ : أَنَّ رَجُلاً أَتَى عُمَرَ فَقَالَ : إنَّ رَجُلاً أَسْلَمَ عَلَى يَدَيَّ فَمَاتَ وَتَرَكَ أَلْفَ دِرْهَمٍ ، فَتَحَرَّجْت مِنْهَا ، فَرَفَعْتهَا إلَيْك ؟ فَقَالَ : أَرَأَيْت لَوْ جَنَى جِنَايَةً عَلَى مَنْ كَانَتْ تَكُونُ ؟ قَالَ : عَلَيَّ ، قَالَ : فَمِيرَاثُهُ لَك.
32231 - مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضر ت عمر کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ ایک آدمی میرے ہاتھ پر اسلام لایا پھر مر گیا اور اس نے ایک ہزار درہم چھوڑے میں اس سے پریشان ہوا اور آپ کے پاس لایا ہوں آپ نے فرمایا کہ اگر وہ کوئی جنابت کرتا تو اس کی ذمہ دار ی کس پر ہوتی ؟ اس نے کہا کہ مجھ پرفرمایا کہ پھر ا س کی میراث بھی تمہارے لئے ہے ۔
مُجَاهِدٍ ← خُصَيْفٍ ← عَبْدُ السَّلامِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 109- In a man a man is greeted by a man, then he dies. He who said: He will inherit it? · Hadith 32231
