مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 93- فِي المولودِ يموت وقد مات له بعض من يرِثه. · حديث 32135
32135- حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : إذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوَرِثَ ، وَإِذَا لَمْ يَسْتَهِلَّ لَمْ يُصَلَّ عَلَيْهِ وَلَمْ يُوَرَّثْ.
32135 - مطرف روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ جب بچہ پیدا ہونے کے بعد آواز نکالے تو اس پ رنماز جنازہ پرھی جائے گی اور اس کو وارث بنایا جائے گا اور اگر وہ آواز نہ نکالے تو اس پر نماز پرھی جائے گی اور نہ ہی اس کو وارث بنایا جائے گا۔
الشَّعْبِيِّ، ← مُطَرِّفٍ ← أَسْبَاطٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 93- In the newborn he dies, and some of his inheritors die for him. · Hadith 32135
