مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 90- الصّبِيّ يموت وأحد أبويهِ مسلِمٌ ، لِمن مِيراثه مِنهما ؟. · حديث 32111
32111- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ : أَنَّ أَبَوَيْهِ اخْتَصَمَا فِيهِ إلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَحَدُهُمَا مُسْلِمٌ وَالآخَرُ كَافِرٌ ، فَخَيَّرَهُ ، فَمَالَ إلَى الْكَافِرِ ، فَقَالَ : اللَّهُمَّ اهْدِهِ ، فَتَوَجَّهَ إلَى الْمُسْلِمِ ، فَقَضَى لَهُ بِهِ.
32111 - عبدالمجید بن سلمہ اپنے والد سے او ر وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والدین ان کے بارے میں نبی کریمﷺ کے سامنے جھگڑا کرنے لگے جن میں سے ایک مسلما اور دوسرا کافر تھا اپ نے ان کو اختیار دے دیا اور وہ کافر کی طرف مائل ہو گئے آپ نے فرمایا: اے اللہ اس کو ہدایت فرما دے چنانچہ وہ مسلمان کی طرف مائل ہو گئے آپ نے اس کا مسلمان کے لئے فیصلہ فرما دیا ۔
أَبِيهِ ← عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سَلَمَةَ، ← عُثْمَانَ الْبَتِّيِّ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 90- The boy dies and one of his parents is a Muslim, whose inheritance is from them? · Hadith 32111
