مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 86- مَنْ قَالَ : لاَ يرِث المسلِم الكافِر. · حديث 32099
32099- حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : لاَ يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ ، وَلاَ الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، وَلاَ عَهْدِ أَبِي بَكْرٍ ، وَلاَ عَهْدِ عُمَرَ ، فَلَمَّا وُلِّيَ مُعَاوِيَةُ وَرَّثَ الْمُسْلِمَ مِنَ الْكَافِرِ ، وَلَمْ يُوَرِّثَ الْكَافِرَ مِنَ الْمُسْلِمِ ، قَالَ : فَأَخَذَ بِذَلِكَ الْخُلَفَاءُ حَتَّى قَامَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، فَرَاجَعَ السُّنَّةَ الأُولَى ، ثُمَّ أَخَذَ بِذَلِكَ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ ، فَلَمَّا قَامَ هِشَام بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ أَخَذَ بِسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ.
32099 – زہری فرماتے ہیں کہ مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا نہ رسول اللہﷺ کے زمانہ میں وارث ہو تا تھا اور نہ حضرت ابو بکر اور حضڑت عمر کے زمانہ میں پس جب حضرت معاویہ حاکم ہوئے تو انہوں نے مسلمان کو کافر کا وارث بنایا اور کافر کو مسلمان کا وارث نہیں بنایا راوی کہتے ہیں کہ پھر خلفا ء نے اسی بات کو اپنا لیا یہاں تک کہ حضر ت عمر بن عبدالعزیز حاکم ہوئے تو ا نہوں نے پہلی سنت کو نافذ کیا پھر یہی بات یزید بن عبدالملک نے اپنائی اور جب ہشام بن عبدالملک حآکم ہو تو اس نے خلفا ء کے طریقے کو اپنا لیا۔
الزُّهْرِيِّ، ← جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ ← کَثِیْرُ بْنُ ھِشَامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 86- Who said: A Muslim does not inherit a disbeliever. · Hadith 32099
