مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 85- فِي الرّجلِ يعتِق الرّجل سائِبةً لِمن يكون مِيراثه؟. · حديث 32087
32087- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ : أَنَّ امْرَأَةً مِنَ الأَنْصَارِ أَعْتَقَتْ سَالِمًا سَائِبَةً ، ثُمَّ قَالَتْ لَهُ : وَالِ مَنْ شِئْت ، فَوَالَى أَبَا حُذَيْفَةَ بْنَ عُتْبَةَ ، فَأُصِيبَ يَوْمَ الْيَمَامَةِ ، فَدُفِعَ مَالَهُ إلَى الَّتِي أَعْتَقَتْهُ.
32087 - محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ایک انصار یہعورت نے حضرت سالم کی ولایت نہ ہونے کی شرط پر آزاد کر دیا اور کہا جس کو چاہو اپنا ولی بنا لو انہوں نے ابو حذیفہ بن عتبہ کو اپنا ولی بنا لیا چنانچہ یمامہ کی جنگ میں وہ شہید ہو گئے اور ان کا مال اس عورت کو دیا گیا جس نے ان کو آزاد کیا تھا ۔
مُحَمَّدٍ أَنَّ امْرَأَةً مِنَ الأَنْصَارِ أَعْتَقَتْ سَالِمًا سَائِبَةً ثُمَّ ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 85- In a man is a man freeing a man, who is his inheritance? · Hadith 32087
