مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 80- فِي المرتدِّ عنِ الإسلامِ من يرثه. · حديث 32039
32039- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ عَنْ مِيرَاثِ الْمُرْتَدِّ ، هَلْ يُوصَلُ ؟ قَالَ : مَا يُوصَلُ ؟ قُلْتُ : يَرِثُهُ بَنُوهُ ، قَالَ نَرِثُهُمْ لاَ يَرِثُونَنَا.
32039 - موسیٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب سے مرتد کی میراث کے بارے میں پوچھا کہ کیا اس کو ملایا جائے گا ؟ انہوں نے پوچھا کہ ملانے کا کیا مطلب ہے ؟ میں نے کہا کہ کیا ان کے بیٹے اس کے وارث ہوں گے ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم ان کے وارث ہوں گے اور وہ ہمارے وارث نہیں ہوں گے ۔
نَرِثُهُمْ لاَ يَرِثُونَنَا. ← مَا يُوصَلُ قُلْتُ يَرِثُهُ بَنُوهُ ← مِيرَاثِ الْمُرْتَدِّ هَلْ يُوصَلُ ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ ← مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 80- He who inherits from the apostate of Islam. · Hadith 32039
