مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 79- فِي الحمِيلِ من ورّثه ؟ ومن كان يرى له مِيراثًا ؟. · حديث 32027
32027- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ سَمِعْت الأَعْمَشَ ، قَالَ : كَانَ أَبِي حَمِيلاً فَمَاتَ أَخُوهُ ، فَوَرَّثَهُ مَسْرُوقٌ مِنْهُ.
32027 - وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے اعمش سے یہ بات سنی کہ آپ نے فرمایا کہ میرے والد بچپن میں ڈارلکفر سے لائے گئے تھے پھر ان کے بھائی فوت ہو ئے تو حضرت مسروق نے ان کو ان کے بھائی کا وارث بنایا ۔
كَانَ أَبِي حَمِيلاً فَمَاتَ أَخُوهُ فَوَرَّثَهُ مَسْرُوقٌ مِنْهُ. ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 79- In a lamb from his heir? And who would see an inheritance for him? · Hadith 32027
