مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 78- فِي الخنثى كيف يورّث ؟. · حديث 32015
32015- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ كَثِيرٍ الأَحْمَسِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ مُعَاوِيَةَ أُتِيَ فِي خُنْثَى فَأَرْسَلِهُمْ إلَى عَلِيّ ، فَقَالَ : يُوَرَّثُ مِنْ حَيْثُ يَبُولُ.
32015 - کثیرا حمسی فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ کے پاس خثنیٰ کے بارے میں مسئلہ لایا گیا تو آپ نے ان پوچھنے والوں کو حضرت علی کے پاس بھیج دیا آپ نے فرمایا کہ جس جگہ سے وہ پیشاب کرتا ہے اس کے اعتبار سے اس کو وارث بنایا جائے گا ۔
«يُوَرَّثُ مِنْ حَيْثِ يَبُولُ». ← أَبِيهِ أَنَّ مُعَاوِيَةَ أُتِيَ فِي خُنْثَى فَأَرْسَلِهُمْ إلَى عَلِيّ ← الْحَسَنُ بْنُ كَثِيرٍ الأَحْمَسِيُّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 78- In the Ladybird, how is it inherited? · Hadith 32015
