مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 63- مَنْ كَانَ يقول : إذا اجتمع الجدّات فهو لِلقربى مِنهنّ. · حديث 31943
31943- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ : سَمِعْت خَارِجَةَ بْنَ زَيْدٍ وَسُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ وَطَلْحَةَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَوْفٍ يَقُولُونَ : إذَا كَانَتِ الْجَدَّةُ الَّتِي مِنْ قِبَلِ الأُمِّ أَقْرَبَ فَهِيَ أَحَقُّ بِهِ.
ابو الزنا کہتے ہیں کہ میں نے حضرت خارجہ بن زید سلیمان بن یسار اور طلحہ بن عبداللہ بن عوف کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جب ماں کی جانب کی دادی زیادہ قریب ہو تو وہی میراث کی زیادہ حق دار ہے ۔
أَبِي الزِّنَادِ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 63- Who would say: If the grandmothers gather, then it is for the relatives. · Hadith 31943
