31895 - حضرت ابراہیم اس عورت کے بارے میں جو اپنی حقیقی بہن اور دادا اور ماں کو چھوڑ جائے کہ حضرت علی کے فرمان کے مطابق اس کی حقیقی بہن کے لیے آدھا مال اور اس کی ماں کے لئے ایک تہائی مال اور اس کے دادا کے لئ ےمال کا چھٹا حصہ ہے ۔ اور حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ ماں کے لئے چھٹا حصہ دادا کے لئے ایک تہائی مال اور بہن کے لئے آدھا ہو گا اور حضرت عبداللہ یہ بھی فرمایا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس حال میں نہیں دیکھیں گے کہ میں ماں کو اس مسئلے میں یا اس کے علاوہ اس مسئلے میں دادا پ ر ترجیح دوں۔
فُضَيْلٍ ← بسَّامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 50- In a mother, a sister, a father, a mother, and a grandfather. · Hadith 31895
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 50- فِي أمٍّ ، وأختٍ لأبٍ وأمٍّ ، وجَدٍّ. · حديث 31896
31896 – عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بہن ماں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرماتے تھے کہ بہن کے لئے آدھا مال ہے اور بقیہ آدھا مال دادا اور ماں کے درمیان تقسیم ہو گا ۔
31897 - ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر بہن ماں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرماتے تھے کہ بہن کو آدھا مال ماں کو چھٹا حصہ اور دادا کو بقیہ مال دیا جائے گا ۔ حضرت ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضر ت علی اور عبداللہ کے قول میں چھ حصوں سے اور حضرت زید بن ثابت کے قول میں نو حصوں سے نکلے گا ۔
- ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضر ت عبداللہ نے بیٹی بہن اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرمایا کہ بیٹی کو آدھا مال دیا جائے اور باقی مال دادا اور بہن کے درمیان آدھا آدھا تقسیم کر دیا جائے ۔ اور آپ سے بیٹی دو بہنوں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے آدھا مال بیٹی کو اور باقی مال دادا اور دو بہنوں کے درمیان نصف نصف تقسیم کیے جانے کا فیصلہ فرمای ا: اور ایک موقع پر آپ سے بیٹی تین بہنوں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے بیٹی کو آدھا مال اور دادا بقیہ مال کے دو پانچویں حصے او ر ہر بہن کو پانچویں حصہ دینے کا فیصلہ فرمایا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 51- In a daughter, sister, grandfather, several sisters, son, grandfather and daughter. · Hadith 31898
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 51- فِي ابنةٍ وأختٍ وجدٍّ ، وأخواتٍ عِدّةٍ ، وابن وجدٍّ وابنةٍ. · حديث 31899
31899 - ابراہیم سے روایت ہے کہ حضڑت عبیدہ نے بیٹی بہن اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرمایا کہ یہ چار حصوں سے نکلے گا دو حصے بیٹی کے لیے ایک حصہ دادا کے لئے اور ایک حصہ بہن کے لئے راوی فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے عرض کیا کہ اگر بہن کی بجائے دو بہنیں ہوں َ؟ فرمایا کہاس کو بھی حضر عبیدہ نے چار حصوں سے نکالا ہے بیٹی کے لئےد و حصے دادا کے لئے ایک حصہ اور دونوں بہنوں کے لئے ایک حصہ ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 51- In a daughter, sister, grandfather, several sisters, son, grandfather and daughter. · Hadith 31899
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 51- فِي ابنةٍ وأختٍ وجدٍّ ، وأخواتٍ عِدّةٍ ، وابن وجدٍّ وابنةٍ. · حديث 31900
31900 - ابراہیم ایک دوسری سند سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت مسروق نے بیٹی تین بہنوں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں فرمایا کہ یہ مسئلہ دس حصوں سے نکلے گا پانچ حسے یعنی آدھا مال بیٹی کے لئے دادا کے لئے دو حصے اور ہر بہن کے لئے ایک حصہ ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 51- In a daughter, sister, grandfather, several sisters, son, grandfather and daughter. · Hadith 31900
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 51- فِي ابنةٍ وأختٍ وجدٍّ ، وأخواتٍ عِدّةٍ ، وابن وجدٍّ وابنةٍ. · حديث 31901
31901 – حضرت ابراہیم حضرت عبیدہ سے بیٹی بہن او دادا کے مسئلہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ ار حصوں سے نکلے دو حصے یعنی نصف مال بیٹی کے لئے اور ایک حصہ دادا کے لئے اور ایک حصہ بہن کے لئے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 51- In a daughter, sister, grandfather, several sisters, son, grandfather and daughter. · Hadith 31901
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 51- فِي ابنةٍ وأختٍ وجدٍّ ، وأخواتٍ عِدّةٍ ، وابن وجدٍّ وابنةٍ. · حديث 31902
31902 - حضرت ابراہیم حضرت مسروق سے بیٹی دو بہنوں اور دادا کے مسئلے کے بارے میں روایت کرتے ہیں فرمایا کہ ہ مسئلہ آٹھ حسوں سے نکلے گا بیٹی کے لئے نصف مال یعنی چار حسے اور دادا کے لئے دو حسے اور ہر بہن کےلئے ایک حصہ ہے ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 51- In a daughter, sister, grandfather, several sisters, son, grandfather and daughter. · Hadith 31902
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 51- فِي ابنةٍ وأختٍ وجدٍّ ، وأخواتٍ عِدّةٍ ، وابن وجدٍّ وابنةٍ. · حديث 31903
31903- فضیل حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ جو آدمی اپنی بیٹی حقیقی بہن اور دادا کو چھوڑ جائے تو حضر ت علی قول میں اس کی بیٹیک وآدھا مال اس کے دادا کو چھٹا حصہ اور بقیہ اس کی بہم کو دیا جائے گا اور آپ دادا کو اولاد کے ہوتے ہوئے چھٹے حصے سے زیادہ نہیں دلاتے تھے اور حضرت عبداللہ کے قول کے مطابق اس کی بیٹی آدھا مال دیا جائے گا اور بقیہ مال بہن اور دادا کے درمیان تقسیم کر دیا جائے گا۔ اور اگر دو بہنیں ہوں تو حضر عبداللہ اور زید کے فرمان کے مطابق بقیہ مال بہنوں اور دادا کے درمیان تقسیم کیا جائے گا اور حضر ت علی کے قول کے مطابق دادا کے لئے مال کا چھٹا حسہ اور اس کی دونون بہنوں کے لئے بقیہ مال ہے ۔
فُضَيْلٍ ← بسَّامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 51- In a daughter, sister, grandfather, several sisters, son, grandfather and daughter. · Hadith 31903
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 51- فِي ابنةٍ وأختٍ وجدٍّ ، وأخواتٍ عِدّةٍ ، وابن وجدٍّ وابنةٍ. · حديث 31904
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 51- In a daughter, sister, grandfather, several sisters, son, grandfather and daughter. · Hadith 31904
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 52- فِي امرأةٍ تركت زوجها وأمّها وأخاها لأبِيها وجدّها. · حديث 31905
حضرت ابراہیم اس عورت کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے شوہر ماں باپ شریک بھائی اور دادا کو چھوڑ جائے کہ حضرت علی اور زید کے فرمان کے مطابق شوہر کو آدھا مال یعنی تین حصے ماں کو ایک تہائی یعنی دو حسے اور دادا کو ایک حصہ دیا جائے گا اور حضرت عبداللہ کے فرمان میں شوہر کے لئے آدھا ماں کے لئے بقیہ مال کا ایک تہائی دادا کے لئے ایک حصہ اور ایک حصہ بھائی کے لئے ہے ۔
فُضَيْلٍ ← بسَّامٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 52- In a woman who left her husband, mother, and brother to her father and grandfather. · Hadith 31905
مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 52- فِي امرأةٍ تركت زوجها وأمّها وأخاها لأبِيها وجدّها. · حديث 31906
31906 – ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ہم حضر ت شریح ے پاس حاضر ہوئے اور ان سے شوہر ماں بھائی اور دادا کے مسئلے کے بارے می دریافت کی اآپ نے فرمایا شوہ رکے لئے نصف مال ہے اور ماں کے لئے ایک تہائی مال پھر آپ خاموش ہو گئے تو اس شخص نے جو آپ کے سر ہانے کھڑا تھا کہا کہ حضرت دادا کے لئے کسی چیز کے قائل نہیں ہیں فرماتے ہیں کہ پھر ہم حضرت عبیدہ کے پاس آئے تو انہوں نے حضرت عبداللہ کے فرمان کے مطابق مال کو چھ حصوں میں تقسیم فرمایا تین حصے شوہر کو دیے اور ایک ایک حصہ ماں دادا اور بھائی۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 52- In a woman who left her husband, mother, and brother to her father and grandfather. · Hadith 31906