مصنف ابن أبي شيبة · 29-كِتاب الفرائِضِ ‹ 37- فِيمن يرِث مِن النِّساءِ ، كم هنّ ؟. · حديث 31847
31847- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِنْدَلٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : يَرِثُ الرَّجُلُ سِتُّ نِسْوَةٍ : ابْنَتَهُ ، وَابْنَةَ ابْنِهِ ، وَأُمَّهُ ، وَجَدَّتَهُ ، وَأُخْتَه ، وَزَوْجَتَهُ ، وَتَرِثُ الْمَرْأَةُ سَبْعَة نَفَرٍ : ابْنَهَا ، وَابْنَ ابْنِهَا ، وَأَبَاهَا ، وَجَدَّهَا ، وَزَوْجَهَا ، وَأَخَاهَا ، وَتَرِثُ مِنَ ابْنِ ابْنَتِهَا سُدُسًا ، وَلاَ يَرِثُ هُوَ مِنْهَا شَيْئًا فِي قَوْلِهِمْ كُلِّهِمْ.
31847 - اعمش روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ مرد کی وارث بننے والی عورتین چھ ہیں بیٹی پوتی ماں دادی اور بیوی اور عورت سات آدمیوں کی وارث بنتی ہے بیٹا پوتا باپ دادا شوہر اور بھائی اور یہ اپنے پوتے سے چھتےحصے کی وارث بنتی ہے اور پوتا ان سے کسی چیز کاوارث نہیں ہوتا تمام حضرات کے قول کے مطابق۔
إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← مِنْدَلٌ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 29- Book of the statutes › 37- Who inherits from women, how many are they? · Hadith 31847
