مصنف ابن أبي شيبة · 28- كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ 16- مَنْ قَالَ : يردّ على ذِي القرابةِ. · حديث 31431
31431- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ أَتَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إنِّي جَعَلْت حَائِطِي لِلَّهِ ، وَلَوَ اسْتَطَعْت أَنْ أُخْفِيَهُ لَمْ أُظْهِرْهُ ، فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم : اجْعَلْهُ فِي فُقَرَاءِ أَهْلِك.
حمید حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ ابو طلحہ نبی کریمﷺ کے پاس حاضر ہوئے اور عڑض کیا اے اللہ کے رسول ! میں نے اپنا باغ اللہ کے نام پر دے دیا اور اگر میں اس بات کو چھپا سکتا تو اس کو ظاہر نہ کرتا نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس باغ کو اپنے حاجت مند قرابت داروں میں تقسیم کر دو۔
أَنَسٍ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ أَتَى النَّبِيُّ فَقَالَ ← حُمَيْدٍ ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 28- Wills of the Commandments › 16- Whoever said: He responds to that relative. · Hadith 31431
