مصنف ابن أبي شيبة · 28- كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ 4- فِي الرّجلِ يوصِي لِرجلٍ بِوصِيّةٍ فيموت الموصى له قبل الموصِي. · حديث 31383
31383- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : إذَا أَوْصَى لِرَجُلٍ وَهُوَ مَيِّتٌ يَوْمَ يُوصِي لَهُ فَإِنَّ الْوَصِيَّةَ تَرْجِعُ إلَى وَرَثَةِ الْمُوصِي ، وَإِذَا أَوْصَى لِرَجُلٍ ثُمَّ مَاتَ فَإِنَّ الْوَصِيَّةَ لِوَرَثَةِ الْمُوصَى لَهُ.
31383 - ابو معشر حضرت ابراہیم سے روایت کرتے ہین کہ جب کوئی ادمی کسی کے لئے کچھ مال کی وصیت کرے اور جس دن اُس نے وصیت کی اُسی دن مر جائے تو وصیت ورثا ء کی طرف لوٹے گی اور جب کسی کے لئے وصیت کی اور جس کے لئے وصیت کی تھی مر جائے تو اس کے ورثا وصیت کے حق دار ہوں گے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← أَبِي مَعْشَرٍ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 28- Wills of the Commandments › 4- In a man a man commands a will, and he dies before him. · Hadith 31383
