مصنف ابن أبي شيبة · 28- كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ 65- فِي الرّجلِ يفضِّل بعض ولدِهِ على بعضٍ. · حديث 31635
31635- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : أَحَقٌّ تَسْوِيَةُ النِّحَلِ بَيْنَ الْوَلَدِ عَلَى كِتَابِ اللهِ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، وَقَدْ بَلَغَنَا ذَلِكَ عَنْ نَبِيِّ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ : سَوَّيْت بَيْنَ وَلَدِكَ ؟ قُلْتُ : فِي النُّعْمَانِ ؟ قَالَ : وَغَيْرِهِ ، زَعَمُوا.
ابن جریح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطا ء سے پوچھا کیا کتاب اللہ کی رو سے بچوں کو مال دینے میں برابری ضروری ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں! اور ہمیں نبی کریمﷺ سے یہ بات پہنچتی ہے کہ آ پ نے صحابی سے پوچھا تھا کہ کیا تم نے اپنے بچوں میں برابری کی ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ یہ بات حضرت نعمان کے بارے میں منقول ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ محدثین فرماتے ہیں کہ کچھ اور صحابہ کے بارے میں بھی یہی بات منقول ہے ۔
وَغَيْرِهِ زَعَمُوا. ← سَوَّيْت بَيْنَ وَلَدِكَ قُلْتُ فِي النُّعْمَانِ ← نَبِيِّ اللَّهِ أَنَّهُ ← نَعَمْ وَقَدْ بَلَغَنَا ذَلِكَ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ أَحَقٌّ تَسْوِيَةُ النِّحَلِ بَيْنَ الْوَلَدِ عَلَى كِتَابِ اللهِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 28- Wills of the Commandments › 65 - In men, some children prefer one over the other. · Hadith 31635
