مصنف ابن أبي شيبة · 28- كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ 46- مَنْ كَانَ يوصِي ويستحِبّها. · حديث 31587
31587- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، قَالَ : ذَكَرُوا عِنْدَ عَائِشَةَ أَنَّ عَلِيًّا كَانَ وَصِيًّا ، فَقَالَتْ : مَتَى أَوْصَى إلَيْهِ ؟ فَلَقَدْ كُنْت مُسْنِدَتَهُ إلَى حِجْرِي ، فَانْخَنَثَ فَمَاتَ ، فَمَتَى أَوْصَى إلَيْهِ ؟!.
اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ کے سامنے یہبات ذکر کی گئی کہ حضرت علی نبی کریمﷺ کے وصی تھے آپ نے فرمایا کہ نبی کریمﷺ نے ان کو کب وصیت کی تھی ؟ میں نے تو نبی رکیمﷺ کو اپنی گود میں ٹیک دے رکھی تھی کہ آپ کا جسم مبارک ڈھیلا پڑا گیا اور آپ وفات پا گئے تو پھر ان کو وصیت کب فرمائی ۔
ذَکَرُوا عِنْدَ عَائِشَةَ أَنَّ عَلِيًّا کَانَ وَصِيًّا ← الْأَسْوَدِ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 28- Wills of the Commandments › 46- Who recommended and recommended it. · Hadith 31587
