مصنف ابن أبي شيبة · 28- كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ 43- مَنْ رخَّصَ أن يوصِي بِمالِهِ كلِّهِ. · حديث 31551
31551- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ : فِي رَجُلٍ وَالَى رَجُلاً فَأَسْلَمَ عَلَى يَدَيْهِ ، قَالَ : إنْ شَاءَ أَوْصَى بِمَالِهِ كُلِّهِ.
31551 - یونس روایت کرتے ہیں کہ حضڑت حسن نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا جس نے کسی کے ساتھ موالات کا معاملہ کیا اور پھر اس کے ہاتھ پر مسلما ہو گیا کہ اگر یہ آدمی بھی چاہے تو مرتے وقت اپنے پورے مال کی وصیت کر سکتا ہے ۔
إنْ شَاءَ أَوْصَى بِمَالِهِ كُلِّهِ. ← الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ وَالَى رَجُلاً فَأَسْلَمَ عَلَى يَدَيْهِ ← يُونُسَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 28- Wills of the Commandments › 43- Whoever is authorized to recommend all his money. · Hadith 31551
