مصنف ابن أبي شيبة · 28- كِتَابُ الْوَصَايَا ‹ 38- الرّجل يوصِي لِعبدِهِ بِالشّيءِ. · حديث 31515
31515- حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّهُ كَانَ لاَ يَرَى بَأْسًا أَنْ يُوصِيَ الرَّجُلُ لِمَمْلُوكِهِ بِمِئَةِ دِرْهَمٍ وَالْمِئَتَيْنِ إذَا رَضِيَ الأَوْلِيَاءُ ، وَإِنْ جَعَلَ لَهُ شَيْئًا مِنْ ثُلُثِهِ فَهُوَ فِي عُنُقِهِ.
یونس روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ کوئی آدمی اپنے غلام کے لئےسو یا دوسو درہم کی وصیت کرے جبکہ اس آدمی کے اولیا ء راحی ہوں اور اگر وہ ا س کے لئے اپے مال کو تیسرے حصے کی وصیت کر دے تو وہ اس کی گردن پر ہے ۔
يُونُسَ ← حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 28- Wills of the Commandments › 38- A man recommends something to his servant. · Hadith 31515
