مصنف ابن أبي شيبة · 40- كِتَابُ الْفِتَنِ ‹ 3- ما ذكِر فِي عثمان وغيره من الفتن. · حديث 38876
38876- حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ ، قَالَ : حدَّثَنِي شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ، عَنِ الأَعْشَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن مُكْمِلٍ ، عَنْ أَزْهَرَ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ أَقْبَلَ عُبَادَةُ بْنُ الصَّامِتِ حَاجًّا مِنَ الشَّامِ فَقَدِمَ الْمَدِينَةَ ، فَأَتَى عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، فَقَالَ : يَا عُثْمَان ، أَلاَ أُخْبِرُك شَيْئًا سَمِعْته مِنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : بَلَى ، قُلْتُ : فَإِنِّي سَمِعْت رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : سَتَكُونُ عَلَيْكُمْ أمَرَاءُ يَأْمُرُونَكُمْ بِمَا تَعْرِفُونَ وَيَعْمَلُونَ مَا تُنْكِرُونَ ، فَلَيْسَ لأُولَئِكَ عَلَيْكُمْ طَاعَةٌ.
از ہر بن عبداللہ سے منقول ہے کہ عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ شام سے حج کرنے کے لیے تشریف لائے پھر مدینہ حاضر ہوئے اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آئے اور فرمایا اے عثمان! کیا میں آپ کو ایسی بات کی خبر نہ دوں جو میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کیوں نہیں حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے عنقریب تمہارے اوپر ایسے امراء آئیں گے جو تم کو ایسی باتوں کا حکم دیں گے جن کو تم جانتے ہو اور گورنر ایسے بنائیں گے جن کو تم نہیں جانتے (یعنی جنہیں تم نہیں سمجھتے ہو ) ہوگے۔پس ایسے امراء کی اطاعت تم پر واجب نہیں ۔
أَزْهَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← الأَعْشَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بن مُكْمِلٍ ← شَرِيکِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 40- Book of Temptation › 3- What was mentioned in Othman and other seditions. · Hadith 38876
