مصنف ابن أبي شيبة · 27-كِتاب الأمراءِ ‹ 1- ما ذكِر مِن حدِيثِ الأمراءِ والدّخولِ عليهِم. · حديث 31210
31210- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي سَالِمٌ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ عُمَرَ لَمَّا نَزَعَ شُرَحْبِيلَ بْنَ حَسَنَةَ ، قَالَ : يَا عُمَرُ عَنْ سَخْطَةٍ نَزَعَتْنِي ؟ قَالَ : لاَ ، وَلَكِنَّا رَأَيْنَا مَنْ هُوَ أَقْوَى مِنْك فَتَحَرَّجْنَا مِنَ اللهِ أَنْ نَتْرُككَ وَقَدْ رَأَيْنَا مَنْ هُوَ أَقْوَى مِنْك ، فَقَالَ لَهُ شُرَحْبِيلُ : فَأَعْذِرْنِي فَقَامَ عُمَرُ عَلَى الْمِنْبَرِ ، فَقَالَ : كُنَّا اسْتَعْمَلْنَا شُرَحْبِيلَ بْنَ حَسَنَةَ ، ثُمَّ نَزَعْنَاهُ مِنْ غَيْرِ سَخْطَةٍ وَجَدْتهَا عَلَيْهِ ، وَلَكِنْ رَأَيْنَا مَنْ هُوَ أَقْوَى مِنْهُ ، فَتَحَرَّجْنَا مِنَ اللهِ أَنْ نُقِرَّهُ وَقَدْ رَأَيْنَا مَنْ هُوَ أَقْوَى مِنْهُ ، فَنَظَرَ عُمَرُ مِنَ الْعَشِيِّ إلَى النَّاسِ وَهُمْ يَلُوذُونَ بِالْعَامِلَ الَّذِي اُسْتُعْمِلَ ، وَشُرَحْبِيلُ مُحْتَبٍ وَحْدَهُ ، فَقَالَ عُمَرُ : أَمَّا الدُّنْيَا فَإِنَّهَا لَكَاعٌ.
31210 - حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ جب حضرت عمر نے حضرت شعجیل بن حسنہ کو معزول کر دیا تو انہوں نے عرض کیا اے عمر ! کیا آپ نے مجھے کسی ناراض کے سبب معزول کر دیا ہے ؟ آپ نےف رمایا نہیں لیکن ہم نے آپ سے زیادہ قوت والا ایک آدمی دیکھا ہے حضرت شرجیل نے عرض کیا کہ پھر مجھے معزور رکھو چنانچہ حضرت عمر منبر پر کھڑے ہوئے اور فرمایا کہ ہنم نے شرجیل بن حسنہ کو عامل بنایا تھا پھر ہم نے بغیر کسی ناراضی کے ان کو معزول کر دیا جس کی وجہ یہ تھی کہ ہمیں ان سے قوی شخص مل گیا ہمیں اللہ تعالیٰ سے خوف آیا کہ ہم ان کو ان کے عہدے پر بر قرار رکھیں جب کہ ہمیں ان سے زیادہ قوی شخس مل گیا ہے اس کے بعد حضرت عمر نے شام کے وقت دیکھا کہ وہ جا رہے ہیں اس عامل کے پاس جس کو عامل بنایا گیا تھا اور حضرت شرجیل اکیلے ہاتھ باندھے بیٹھے ہیں آپ نے فرمایا دنیا تو کمینی ہے ۔
أَبِيهِ ← سَالِمٍ ← عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 27-The Book of Princes › 1- What was mentioned about the princes speaking and entering upon them. · Hadith 31210
