مصنف ابن أبي شيبة · 26- كِتَابُ الرّؤيا ‹ 12- رؤيا خزيمة بنِ ثابِتٍ رضي الله عنه. · حديث 31161
31161- حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنَّ أَبَا مُوسَى الأَشْعَرِيَّ ، أَوْ أَنَسًا قَالَ : رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنِّي أَخَذْت جَوَادَّ كَثِيرَةً فَسَلَكْتهَا حَتَّى انْتَهَيْت إلَى جَبَلٍ ، فَإِذَا رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فَوْقَ الْجَبَلِ ، وَأَبُو بَكْرٍ إلَى جَنْبِهِ وَجَعَلَ يُومِئُ بِيَدِهِ إلَى عُمَرَ ، فَقُلْتُ : إنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إلَيْهِ رَاجِعُونَ ، مَاتَ وَاللهِ عُمَرُ ، فَقُلْتُ : أَلاَ تَكْتُبُ بِهِ إلَى عُمَرَ ، فَقَالَ : مَا كُنْت أَنْعَى إلَى عُمَرَ نَفْسَهُ.
31161 - حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے یا خود حضر انس نے فرمایا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میں بہت سے راستوں پر چلا یہاں تک کہ ایک پہاڑ کے پاس پہنچا میں نے دیکھا کہ پہاڑ کے اوپر رسول اللہﷺ ہیں اور آپ کے پہلو میں حضرت ابو بکر صدیق ہیں اور وہ حضرت عمر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں میں نے کہا حضرت عمر تو فوت ہو گئے میں نے کہا کیا آپ یہ خواب حضرت عمر کے پاس لکھ کر نہیں بھیج دیتے ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں حضرت عمر کو انہی کی وفات کی خبر نہیں سناتا ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 26- Book of Revelation › 12- Revelation Khuzaymah ibn Thabit, may God be pleased with him. · Hadith 31161
