مصنف ابن أبي شيبة · 26- كِتَابُ الرّؤيا ‹ 4- ما قالوا فِيما يخبِره النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِن الرّؤيا. · حديث 31125
31125- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ سَالِمِ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ : أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ : رَأَيْتُ فِي النَّوْمِ كَأَنِّي أَنْزَعُ بِدَلْوِ بَكَرَةٍ عَلَى قَلِيبٍ ، فَجَاءَ أَبُو بَكْرٍ فَنَزَعَ ذَنُوباً أَوْ ذَنُوبَيْنِ ، فَنَزَعَ نَزْعًا ضَعِيفًا ، وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَهُ ، ثُمَّ جَاءَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَاسْتَقَى فَاسْتَحَالَتْ غَرْبًا ، فَلَمْ أَرَ عَبْقَرِيًّا مِنَ النَّاسِ يَفْرِي فَرِيَّهُ ، حَتَّى رَوِيَ النَّاسُ وَضَرَبُوا بِعَطَنٍ.
31125 - حضرت سالم اپنے والد حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : کہ میں نے خواب میں دیکھ اکہ میں ایک کنویٰ پرلگی چرخی کے ڈول کو کھینچ رہا ہوں پس ابو بکر آئے اور انہوں نے ایک یا دو ڈول نکالے پس انہوں نے کمزوری کے ساتھ کھینچا اور اللہ تعالیٰ ان کو معاف فرما دیں گے پھر عمر بن خطاب آئے اور انہوں نے پانی نکالنا شروع کیا تو وہ ڈول بہت بڑے ڈول کی شکل اختیار کر گیا میں نے کوئی ایسا زور آور شخص نہیں دیکاھ جو ان جیسا عمدہ کام کرنے والا ہو یہاں کہ لوگ سیرا ب ہ وگئے اور اپنے اونٹوں کو پانی کے قریب ٹھہرانے لگے ۔
أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَبُو بَکْرِ بْنُ سَالِمٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 26- Book of Revelation › 4- What they said about what the Prophet, may God bless him and grant him peace, tells him about the vision. · Hadith 31125
